اسٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا

مانیٹری پالیسی کمیٹی شرح سود میں ردوبدل یا برقرارر کھنے کا فیصلہ کرے گی


این این آئی October 30, 2023
مانیٹری پالیسی کمیٹی شرح سود میں ردوبدل یا برقرارر کھنے کا فیصلہ کرے گی۔ فوٹو: فائل

اسٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا۔

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس میں معاشی اشاریوں کا جائزہ لے گی، مانیٹری پالیسی کمیٹی شرح سود میں ردوبدل یا برقرارر کھنے کا فیصلہ کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں: شرح سود بڑھنے سے قرضوں میں 6 سو ارب روپے اضافہ

واضح رہے کہ اسٹیٹ بینک اگلے دو ماہ کے لیے شرح سود کو 22 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں