ایران پاکستان گیس پائپ لائن پراجیکٹ پر ستمبر تک رابطے بڑھانے پر اتفاق

دونوں ممالک اس انداز سے پورا کرنا چاہتے ہیں کہ امریکی پابندیوں کا اثر نہ پڑے، چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے پٹرولیم


News Agencies November 20, 2023
دونوں ممالک اس انداز سے پورا کرنا چاہتے ہیں کہ امریکی پابندیوں کا اثر نہ پڑے، چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے پٹرولیم۔ فوٹو : فائل

ایران پاکستان گیس پائپ لائن پراجیکٹ پر ستمبر تک رابطے بڑھانے پر اتفاق ہوگیا ہے۔

چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے پٹرولیم عبدالقادر نے بتایا دونوں ممالک اس انداز سے پورا کرنا چاہتے ہیں کہ امریکی پابندیوں کا اثر نہ پڑے، اس سے قبل مذاکرات کے دوران ایران کا موقف تھا کہ گیس کی تجارت پر امریکی پابندیوں کا اثر نہیں پڑتا۔

یہ بھی پڑھیں: پاک ایران گیس پائپ لائن پراجیکٹ فعال رابطے بڑھانے پر اتفاق

انھوں نے 14نومبر کو بتایا پاکستان گیس کی قلت کا سامنا کر رہا ہے اور ضروریات پوری کرنے کے لئے مہنگی ایل این جی درآمد کر رہا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔