گارمنٹس پیداوار 26.52 فیصد، کاٹن یارن 24.73 فیصد، کاٹن کلاتھ 14.73 فیصد اور آٹو موبیل کی پیداوار 48.94 فیصد کم ہوگئی