2023 اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری سب سے زیادہ منافع بخش رہی

سرمایہ کاروں نے 53 فیصد منافع کمایا


آن لائن December 26, 2023
سرمایہ کاروں نے 53 فیصد منافع کمایا۔ فوٹو: فائل

سال 2023 میں اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری سب سے زیادہ منافع بخش رہی۔

سال 2023 میں سب سے زیادہ منافع دینے والے اثاثوں کی فہرست جاری، ٹاپ لائن سیکیورٹیز کے مطابق رواں برس اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری دیگر تمام شعبوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ منافع بخش ثابت ہوئی، سرمایہ کاروں نے 53 فیصد منافع کمایا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 66ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور

نیا پاکستان سرٹیفکیٹ میں سرمایہ کاری سے 33 فیصد، منافع، ریئل اسٹیٹ میں اوسط قیمتیں 6 فیصد سے 29 فیصد تک بڑھ گئیں، ڈالر میں سرمایہ کاری سے 25 فیصد منافع، ٹریژری بلز میں 23 فیصد منافع اور سونا میں سرمایہ کاری سے 18 فیصد منافع کمایا گیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔