نواب شاہ میں خوف کی علامت بننے والا گیدڑ مردہ حالت میں برآمد

تین دن سے گیدڑ کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیلا ہوا تھا، حکام


ویب ڈیسک January 05, 2024
—فوٹو:ایکسپریس نیوز

نواب شاہ میں کی علامت بننے والا گیڈر مردہ حالت میں تھانہ بی سیکشن کے قریب پایا گیا ہے۔

حکام محکمہ جنگی حیات سندھ کے مطابق ریلوے ٹریک پر گیدڑ کی لاش ملی ہے، ایسا لگتا ہے کہ ٹرین کی ٹکر سے مرا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ تین دن سے گیدڑ کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیلا ہوا تھا، گیدڑ بکریوں کو زخمی کررہا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ گیڈربچہ کو بھی خراش آئی تھی۔

 

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں