ایف بی آر کی تنظیم نو حکومت کے ایجنڈے میں شامل وزارت خزانہ

ریاست اور گاہکوں کے درمیان میکانزم پر غور کیا جا رہا ہے، اعلامیہ وزارتِ خزانہ


Numainda Express January 07, 2024
ریاست اور گاہکوں کے درمیان میکانزم پر غور کیا جا رہا ہے، اعلامیہ وزارتِ خزانہ (فوٹو: فائل)

وزارتِ خزانہ کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کی گورننس، کارکردگی اور تاثیر کو بہتر بنانے کیلیے ایف بی آر کی تنظیم نو حکومت کے ایجنڈے میں شامل ہے۔

وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا کہ ریاست اور گاہکوں کے درمیان میکانزم پر غور کیا جا رہا ہے جس میں صحیح مہارت اور تجزیاتی صلاحیت کے ساتھ ٹیکس پالیسی گروپ تشکیل دیا جائے تاکہ ٹیکس نظام کو معقول بنایا جا سکے۔

یہ بھی پڑھیں: ہدف سے زائد وصولیاں، ایف بی آر ملازمین کو انعام دینے کا فیصلہ

دوسری جانب صباح نیوز کے مطابق ایف بی آر اور ائی ایم ایف کے درمیان پرچون فروشوں پر ریٹیل ٹیکس لاگو کرنے کیلیے ٹا ٹئم فریم پر اتفاق رائے نہیں ہو سکا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔