سرحد پار تجارت کو زیادہ موثر بنانے کے لیے قواعد میں ترمیم

عالمی تجارت میں پاکستان کا شیئر بڑھانے کیلیے ٹی آر آئی سکیم کو اب مزید آسان اور کاروبار دوست بنا دیا گیا ہے


Irshad Ansari January 12, 2024
عالمی تجارت میں پاکستان کا شیئر بڑھانے کیلیے ٹی آر آئی سکیم کو اب مزید آسان اور کاروبار دوست بنا دیا گیا ہے۔ فوٹو : فائل

ایف بی آر نے سرحد پار تجارت کو زیادہ موثر بنانے کے لیے قواعد میں ترمیم کردی۔

ایف بی آر نے بین الاقوامی تجارت میں پاکستان کا حصہ حاصل کرنے اور علاقائی منڈیوں میں پاکستانی پیداوار کی فوری سپلائی کو یقینی بنانے کیلیے بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ (ٹی آئی آر) رولز میں ترمیم کردی ہے تاکہ اس صلاحیت سے فائدہ اٹھایا جا سکے اور تجارت کو بڑھایا جا سکے۔

یہ بھی پڑھیں: ہدف سے زائد وصولیاں، ایف بی آر ملازمین کو انعام دینے کا فیصلہ

عالمی تجارت میں پاکستان کا شیئر بڑھانے کیلیے ٹی آر آئی سکیم کو اب مزید آسان اور کاروبار دوست بنا دیا گیا ہے۔ یہ سرحد پار تجارت کو زیادہ موثر، محفوظ اور لاگت سے موثر بنائے گا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں