ہنس بھی لوں تو اسکینڈل بنا دیا جاتا ہے لیلیٰ

اسکینڈلز کا بنیادی مقصد سستی شہرت اور پبلسٹی حاصل کرنا ہوتا ہے، لیلیٰ


Cultural Reporter June 01, 2014
اسکینڈلز کا بنیادی مقصد سستی شہرت اور پبلسٹی حاصل کرنا ہوتا ہے، لیلیٰ فوٹو: فائل

کسی کے ساتھ ہنس کر بات بھی کر لوں تو اسیکنڈل بنا دیا جاتا ہے، فلم انڈسٹری کے مستقبل سے مایوس نہیں اس کا اچھا دور واپس آ رہا ہے۔

لیلیٰ نے کہا کہ شوبز فیلڈ ہی ایسی ہے جہاں پر آئے روز نت نئے اسیکنڈلز منظر عام پر آتے رہتے ہیں جس کا بنیادی مقصد سستی شہرت اور پبلسٹی حاصل کرنا ہوتا ہے، آج کل میرے ساتھ بھی ایسا ہی کچھ ہو رہا ہے، کسی تقریب یا پارٹی میں ساتھی فنکار سے ہنس کر بات کر لی تو اگلے روز ہی اس کی خبر الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا میں شائع ہو جاتی ہے، اس حوالے سے جب مجھ سے پوچھا جاتا ہے تو صاف کہتی ہوں کہ جس نے یہ خبر لگائی ہے اس کا بہتر جواب وہی دے سکتا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں