ٹرینوں کے کرایے میں 2 فیصد اضافہ

کرائے میں اضافے پر عملدرآمد آج سے ہو گا، نوٹیفکیشن


News Agencies February 17, 2024
کرائے میں اضافے پر عملدرآمد آج سے ہو گا، نوٹیفکیشن —فائل فوٹو

پاکستان ریلوے کی جانب سے ٹرینوں کے کرائے 2 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق پاکستان ریلویز نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرینوں کے کرائے2 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈیزل سستا ہونے کے باوجود ٹرینوں کے کرائے کم نہ ہوسکے

نوٹیفکیشن کے مطابق کرائے میں اضافے پر عملدرآمد آج سے ہو گا، اس اضافے کا اطلاق ٹرینوں کی تمام کلاسز پر ہو گا۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں