گاڑیوں کی خریداری کیلیے بینکوں سے قرضوں کے اجرا میں 25 فیصد کی کمی

دسمبر میں گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضوں کے اجرا کاحجم 251 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا، اسٹیٹ بینک


APP February 27, 2024
دسمبر میں گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضوں کے اجرا کاحجم 251 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا، اسٹیٹ بینک۔ فوٹو : فائل

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں سے قرضوں کے اجرا میں 25.6 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضوں کے اجرا میں دسمبر 2023 کے دوران سالانہ بنیادوں پر 25.6 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق دسمبر میں گاڑیو ں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضوں کے اجرا کاحجم 251 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا جو دسمبر 2022 کے مقابلہ میں 25.6 فیصد کم ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں