عالمی منڈی میں تیل مہنگا

امریکی خام تیل کا معاہدہ 27 سینٹ یا 0.3 فیصد بڑھ کر 78.20 ڈالر فی بیرل میں ہوا ہے


INP March 13, 2024
امریکی خام تیل کا معاہدہ 27 سینٹ یا 0.3 فیصد بڑھ کر 78.20 ڈالر فی بیرل میں ہوا ہے۔ فوٹو: فائل

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

مشرق وسطی میں سیاسی تناو کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

مئی کی ڈیلیوری کے لیے برینٹ فیوچر 37سینٹ یا 0.4فیصد اضافے کے ساتھ 82.58 ڈالر فی بیرل، امریکی خام تیل کا معاہدہ 27 سینٹ یا 0.3 فیصد بڑھ کر 78.20 ڈالر فی بیرل میں ہوا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں