لارج اسکیل مینوفیکچرنگ صنعتوں کی پیداوار بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان کی لارج اسکیل مینوفیکچرنگ صنعتوں میں زراعت، پیٹرولیم مصنوعات، ٹیکسٹائل، فارماسیوٹیکل اور دیگراہم شعبے شامل


این این آئی April 08, 2024
پاکستان کی لارج اسکیل مینوفیکچرنگ صنعتوں میں زراعت، پیٹرولیم مصنوعات، ٹیکسٹائل، فارماسیوٹیکل اور دیگراہم شعبے شامل۔ فوٹو: فائل

لارج اسکیل مینوفیکچرنگ صنعتوں کی پیداوار بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

پاکستان کی لارج اسکیل مینوفیکچرنگ صنعتوں کی پیداوار میں بتدریج اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور لارج اسکیل مینوفیکچرنگ 21 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

پاکستان کی لارج اسکیل مینوفیکچرنگ صنعتوں میں زراعت، پیٹرولیم مصنوعات، ٹیکسٹائل، فارماسیوٹیکل اور دیگراہم شعبے شامل ہیں۔ جنوری 2024 میں لارج اسکیل مینوفیکچرنگ انڈیکس کی شرح 132.43 فیصد رہی جو کہ گزشتہ سال دسمبر میں 132.39 تھی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |