سی سی پی نے آرامکو میں 40 فیصد ایکویٹی حصص کے حصول کی منظوری دیدی

یہ ٹرانزیکشن آرامکو کی پاکستان کی فیول ریٹیل مارکیٹ میں پہلی انٹری کی نشاندہی کرتی ہے


Numainda Express April 30, 2024
یہ ٹرانزیکشن آرامکو کی پاکستان کی فیول ریٹیل مارکیٹ میں پہلی انٹری کی نشاندہی کرتی ہے۔ فوٹو: ارامکو

سی سی پی نے آرامکو میں 40 فیصد ایکویٹی حصص کے حصول کی منظوری دے دی۔

کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے آرامکو میں 40 فیصد ایکویٹی حصص کے حصول کی منظوری دے دی۔ آرامکو مربوط توانائی اور کیمیکلز میں عالمی لیڈر کی حیثیت رکھتا ہے۔

یہ ٹرانزیکشن آرامکو کی پاکستان کی فیول ریٹیل مارکیٹ میں پہلی انٹری کی نشاندہی کرتی ہے جو ملک کی اقتصادی صلاحیت اور اس کی ترقی پر اس کے اعتماد کا اظہار کرتا ہے آرامکو ایک سنگاپور کی کمپنی ہے جو کہ مکمل طور پر سعودی آرامکو کی ملکیت ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں