سماجی تنظیموں نے تمباکو پر ٹیکس میں 37 فیصد اضافے کی تجویز دے دی

انڈسٹری ٹیکسوں میں کم از کم 40 فیصد اضافے کو جذب کر سکتی ہے، کنٹری ڈائریکٹر کمپین فار ٹوبیکو فری کڈز ملک عمران احمد


Numainda Express June 04, 2024
انڈسٹری ٹیکسوں میں کم از کم 40 فیصد اضافے کو جذب کر سکتی ہے، کنٹری ڈائریکٹر کمپین فار ٹوبیکو فری کڈز ملک عمران احمد۔ فوٹو : فائل

سماجی تنظیموں نے تمباکو کی مصنوعات پر ٹیکس میں 37 فیصد اضافے کی تجویز پیش کر دی۔

صحت سے متعلق کام کرنے والی سماجی تنظیموں نے کھپت کم کرنے کے لیے پاکستان میں تمباکو کی مصنوعات پر ٹیکس میں 37 فیصد اضافے کی تجویز پیش کر دی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹیکس میں اضافے سے آمدنی میں اضافہ ہو گا۔ کمپین فار ٹوبیکو فری کڈز کے کنٹری ڈائریکٹر ملک عمران احمد نے کہا کہ انڈسٹری ٹیکسوں میں کم از کم 40 فیصد اضافے کو جذب کر سکتی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں