وزیر اعظم شہباز شریف نے دورہ چین کے دوسرے روز بزنس ٹو بزنس فورم سے خطاب اور کمپنیوں کے سربراہان سے ملاقات کی۔