پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے لیٹر تک کمی متوقع

16 اپریل سے پٹرول کی قیمت میں 24 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹرکی کمی ہو چکی ہے


INP June 07, 2024
16 اپریل سے پٹرول کی قیمت میں 24 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹرکی کمی ہو چکی ہے۔ فوٹو: فائل

حکومت کی جانب سے 15 جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 12 روپے تک کمی کا اعلان متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں 5 ڈالر 14 سینٹ کی کمی ہونے سے پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

یاد رہے کہ 16 اپریل سے پٹرول کی قیمت میں 24 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹرکی کمی ہو چکی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔