2024

بجٹ آئی ایم ایف فریم ورک میں رہتے ہوئے تیار کررہے ہیں علی پرویز

کس سیکٹر پر کتنا ٹیکس ہوگا ابھی اس پر تبصرہ قبل از وقت ہوگا، وزیر مملکت برائے خزانہ و توانائی


Numainda Express June 09, 2024
کس سیکٹر پر کتنا ٹیکس ہوگا ابھی اس پر تبصرہ قبل از وقت ہوگا، وزیر مملکت برائے خزانہ و توانائی۔ فوٹو: فائل

وزیر مملکت علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ آئی ایم ایف فریم ورک میں رہتے ہوئے تیار کررہے ہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے خزانہ و توانائی علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ وفاقی بجٹ آئی ایم ایف فریم ورک میں رہتے ہوئے تیار کررہے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ ملک کا بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا، آئندہ ہفتے بجٹ پیش کرنے کی تیاری جاری ہے، کس سیکٹر پر کتنا ٹیکس ہوگا ابھی اس پر تبصرہ قبل از وقت ہوگا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں