شاہد آفریدی نے بابراعظم کی قائدانہ صلاحیتوں پر سوال اٹھا دیے

کپتان مثال قائم کرتا ہے جیسے روہت شرما نے قائم کی


Sports Desk July 02, 2024
(فوٹو: فائل)

 

سابق آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے ایک بار پھر بابراعظم کی قائدانہ صلاحیتوں پر سوال اٹھا دیے۔

انھوں نے بھارتی قائد روہت شرما کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ کپتان کا کردار ہمیشہ اہم ہوتا ہے، اس کی باڈی لینگویج ٹیم کی بھی ہوتی ہے، کپتان مثال قائم کرتا ہے جیسے روہت شرما نے قائم کی.

ان کے کھیل اور بابر کے اسٹائل کو دیکھیں، کپتان جارح انداز میں کھیلے تو لوئر آرڈر بیٹر بھی پورے اعتماد کے ساتھ بیٹنگ کرتے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں