سب سے زیادہ غیرملکی لیگز کھیلنے میں پاکستانی کرکٹرز کا دوسرا نمبر

گذشتہ برس 74 انگلش کوالیفائیڈ مینز کرکٹرز نے دنیا کے مختلف حصوں میں کھیلے جانے والے فرنچائز ٹورنامنٹس میں حصہ لیا


Sports Desk August 01, 2024
(فوٹو: انٹرنیٹ)

سب سے زیادہ غیرملکی لیگز کھیلنے میں پاکستانی کرکٹرز کا دوسرا نمبر ہے۔

اس کا انکشاف انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو رچرڈ گولڈ نے کیا، انھوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ہمارے ملک کے پلیئرز سب سے بڑی تعداد میں غیرملکی لیگز میں حصہ لیتے ہیں۔

مزید پڑھیں: نسیم کے بعد شاہین، رضوان، بابراعظم کو بھی این او سی نہیں ملے گا

گزشتہ برس 74 انگلش کوالیفائیڈ مینز کرکٹرز نے دنیا کے مختلف حصوں میں کھیلے جانے والے فرنچائز ٹورنامنٹس میں حصہ لیا، دوسرے نمبر پر پاکستان رہا جس کے 45 کرکٹرز مختلف لیگز میں ایکشن میں دکھائی دیے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔