وزارت صحت کشمیر سمیت پانچ وفاقی وزارتیں ختم کرنے کا فیصلہ

حکومت کی جانب سے سیفران، صنعت و پیداوار اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارتیں ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے


خالد محمود August 16, 2024
(فوٹو، فائل)

حکومت نے وزارت صحت سمیت پانچ وفاقی وزارتیں ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے اخراجات میں کمی کیلیے پانچ وفاقی وزارتوں کو ختم کرنے اور ان محکموں کو دوسری وزارتوں کے ساتھ ضم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں: حکومتی اخراجات میں کمی : وزیراعظم کو ایک لاکھ 50 ہزار اسامیاں ختم کرنے کی سفارش

اعلامیے کے مطابق حکومت کی جانب سے جن وزارتوں کو ختم کیا جائے گا اُن میں وزارتِ صحت، وزارت امور کشمیر، سیفران، صنعت و پیداوار اور انفارمیشن ٹیکنالوجی شامل ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں