وزیراعظم شہباز شریف کل اہم دورہ پر کوئٹہ جائیں گے

وزیراعظم شہباز شریف کوئٹہ میں امن وامان کی صورت حال پر اہم اجلاس کی صدارت کریں گے


خالد محمود August 28, 2024
فوٹو- فائل

پاکستان کے صوبہ بلوچسان میں مختلف حملوں کی وجہ سے امن و امان کی بگڑتی صورت حال کے حوالے وزیراعظم شہباز شریف کل بروز جمعرات 29 اگست کو اہم دورہ پر کوئٹہ جائیں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف کوئٹہ میں امن وامان کی صورت حال پر اہم اجلاس کی صدارت کریں گے۔

اس کے علاوہ اس اہم اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف کو صوبے میں امن و مان کے حوالے سے تازہ ترین صورت حال پر بریفنگ دی جائے گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں