بلوچستان میں شہید ہونے والوں کی غائبانہ نماز جنازہ گورنر ہاﺅس میں ادا کی گئی

سکیورٹی فورسز کے جوانوں اور دیگر شہداءکے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا بھی کی گئی


Staff Reporter August 28, 2024
فوٹو- فائل

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے گورنر ہاﺅس میں بلوچستان میں شہید ہونے والوں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی۔

سکیورٹی فورسز کے جوانوں اور دیگر شہداءکے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا بھی کی گئی، نماز جنازہ کے شرکاءنے ملک سے دہشت گردی کے خاتمہ کے لیے خصوصی دعائیں بھی کیں۔

اس موقع پر گورنرسندھ نے کہا کہ عوام دہشت گردی کے خاتمہ کے لیے اپنی سکیورٹی فورسز کے ساتھ ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں