بلدیہ کےعلاقے میں نوجوان لڑکی نے زہریلی چیز پی کر خودکشی کرلی۔
پولیس کے مطابق بلدیہ ٹاون کے علاقے پکوڑے چوک کے قریب 23 سالہ سنبل اورنگزیب نے زہریلی چیز پی کر خودکشی کرلی۔
پولیس نے لاش تحویل میں لے کر اسپتال پہنچائی جہاں قانونی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی گئی تاہم زہر پینے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔