ضرار حشام خان دو سال کے لیے سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی تعینات
ضرار حشام خان کو وزیر اعظم کی منظوری سے دو سال کے لیے سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی تعینات کیا گیا ہے
وفاقی حکومت نے ضرار حشام خان کو فوری طور پر سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی تعینات کردیا ہے۔
اس حوالے سے باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ضرار حشام خان کو وزیر اعظم کی منظوری سے دو سال کے لیے سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی تعینات کیا گیا ہے۔