ارکان پارلیمنٹ کی ماہانہ میڈیکل فائل مرتب کرنے کا فیصلہ

ارکان کیلئے پولی کلینک اسپتال کی پارلیمنٹ ہاؤس کی ڈسپنسریوں سے دواؤں کے حصول کا نیا میکنزم متعارف کرانے کا فیصلہ


Jahangir Minhas July 10, 2014
ارکان کیلئے پولی کلینک اسپتال کی پارلیمنٹ ہاؤس کی ڈسپنسریوں سے دواؤں کے حصول کا نیا میکنزم متعارف کرانے کا فیصلہ۔ فوٹو: اے پی پی/فائل

ارکان پارلیمنٹ کیلیے پولی کلینک اسپتال کی پارلیمنٹ ہاؤس اور پارلیمنٹ لاجز کی ڈسپنسریوں سے دواؤں کے حصول کا نیا میکنزم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اس حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی ایازصادق نے تمام ارکان پارلیمنٹ کے لیے ماہانہ بنیادپرمیڈیکل فائل مرتب کرنے کے احکام جاری کیے ہیں تاکہ ایک ماہ بعد کسی بھی رکن پارلیمنٹ کی طرف سے حاصل کی گئی دواؤں کاریکارڈ چیک کیاجاسکے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں