جس نے کائنات کو مسخّر کرنے کا سبق دیا۔ جس نے سیاسیات میں نسلی و موروثی بادشاہت کے بہ جائے شورائی نظام کا راستہ دکھایا۔ جس نے علم کی دنیا میں خیال آرائی کے بہ جائے حقیقت نگاری کی طرح ڈالی۔ جس نے سماج کی تنظیم کے لیے ظلم کے بہ جائے عدل کی تعلیم دی
(فوٹو، فائل)