آئینی ترمیم کا مسودہ من وعن تسلیم کیا جاتا تو ملک کی تباہی کا سبب بنتا حیدری

ہماری رائے کو اگر پی ٹی آئی ایم کیو ایم پیپلز پارٹی تسلیم کرتے ہیں تو کسی کو منع نہیں کر سکتے


Numainda Express September 26, 2024
(فوٹو: فائل)

جے یوآئی ف کے سیکریٹری جنرل مولانا عبد الغفور حیدری نے کہاہے کہ آئینی ترمیم کا مسودہ من وعن تسلیم کیا جاتا تو ملک کی تباہی کا سبب بنتا۔

ہماری رائے کو اگر پی ٹی آئی ایم کیو ایم پیپلز پارٹی تسلیم کرتے ہیں تو کسی کو منع نہیں کر سکتے۔ ہمارے ڈٹ جانے کے باعث یہ معاملہ ٹل گیا۔

راولپنڈی ہزارہ کالونی میں مقتول کارکن حافظ ثاقب فیاض کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ثاقب کے گھر تعزیت کیلئے آیا ہوں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں