ٹیکس دہندگان پر کاروبار کی آن لائن انضمام پر بھاری اخراجات ڈالنے کی تحقیقات

ٹیکس دہندگان توقع رکھتے ہیں ایف بی آر قانون کی عملداری اور آئینی حقوق کا احترام کرے گا


Irshad Ansari October 17, 2024
(فوٹو: فائل)

ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس دہندگان پر نجی کمپنی کے ذریعے ان کے کاروبار کی آن لائن انضمام پر بھاری اخراجات ڈالنے کی تحقیقات کے دوران وفاقی ٹیکس محتسب کو بروقت جواب جمع نہ کرانے کا انکشاف ہوا ہے۔

وہ انکم ٹیکس آرڈیننس2001 ء کی دفعہ 216 کے تحت رازداری کی خلاف ورزی کے الزامات کی بھی تحقیقات کر رہا ہے۔ ٹیکس وکیل وحید شہزاد بٹ کا کہنا ہے ٹیکس دہندگان توقع رکھتے ہیں ایف بی آر قانون کی عملداری اور آئینی حقوق کا احترام کرے گا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں