سوات میں جنگلی چیتا آبادی میں داخل، مکین خوفزدہ

مکینوں کے شور کرنے پر چیتا بھاگ گیا، کوئی نقصان نہیں ہوا


ویب ڈیسک November 04, 2024
فوٹو اسکرین گریپ

SWAT:

خیبرپختونخوا کے مالاکنڈ ڈویژن کی وادی سوات کے پہاڑی علاقے میں جنگلی چیتا آبادی میں داخل ہوا تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سوات مدین کے علاقہ ٹانگار میں چیتا ایک شخص میں داخل ہوا، جس پر مکینوں ن شور شرابہ کیا۔

اہل خانہ کے شور شرابے پر چیتا گھر سے نکل گیا تاہم چیتے کی آمد پر لوگوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا۔

مقامی لوگوں نے انتطامیہ سے مدد اور کسی بھی نقصان سے بچنے کیلیے اقدامات کی اپیل کی ہے۔چ

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |