بلوچستان میں 2022 کے سیلاب میں تباہ ہونے والے واٹر چینلز بحال

اس اقدام سے بلوچستان کے 57ہزار ایکڑ کھیتوں کو فائدہ ہوگا


ویب ڈیسک November 24, 2024

کوئٹہ:

بلوچستان میں زراعت کے شعبے میں فروغ کے لیے 2022 کے سیلاب میں تباہ ہونے والے واٹر چینلز کو بحال کر دیا گیا۔

اس اقدام سے بلوچستان کے 57ہزار ایکڑ کھیتوں کو فائدہ ہوگا، سالانہ زرعی پیداوار میں 1 بلین کا اضافہ ہوگا اور ہزاروں کسانوں کی مدد ہوگی۔

اس بحالی سے بلوچستان میں پائیدار ترقی کو فروغ ملے گا جبکہ زراعتی ترقی کے باعث بلوچستان معاشی ترقی کی جانب ایک سنگ نیا سنگ میل ثابت ہوگا۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں