پشاور؛ شوہر نے بیوی کو بجلی کا کرنٹ لگا کر قتل کر دیا

جنوبی وزیرستان میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر باپ، بیٹا اور بیٹی سمیت جاں بحق


ویب ڈیسک December 01, 2024

پشاور:

پبی کے علاقے بانڈہ شیح اسماعیل خیل میں چار بچوں کی ماں کو انتہائی بے دردی کے ساتھ قتل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق شوہر نے مبینہ بجلی کا کرنٹ دے کر قتل کیا، مقتولہ کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے میاں راشد حسین اسپتال پبی منتقل کر دی گئی۔

دوسری جانب، جنوبی وزیرستان میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر ای پی آئی ٹیکنیشن، بیٹا اور بیٹی سمیت جاں بحق ہوگئے۔

مقامی افراد اور امدادی ٹیموں نے ملبے سے جاں بحق افراد کی لاشیں نکالیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں