بھارتی میڈیا کا مضحکہ خیز دعویٰ، 200 روپے یومیہ پر پاکستان کیلیے جاسوسی کرنے والا شہری گرفتار

بھارتی شہری مبینہ طور پر کوسٹ گارڈ کے جہازوں کی معلومات پاکستانی خاتون سے شیئر کرتا تھا


خبر ایجنسی December 02, 2024

NEW DELH:

بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ سامنے آیا ہے کہ ایک شہری محض 200 روپے کے بدلے پاکستان کیساتھ حساس معلومات شیئرکررہا تھا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے احمد آباد میں مبینہ طور پر دپیش گوہل نامی ایک مزدور کو پاکستان میں ایک خاتون کے ساتھ بھارتی کوسٹ گارڈ کے جہازوں سے متعلق حساس معلومات شیئر کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے، اسے روزانہ 200 روپے ملتے تھے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔