قانونی ماہر امجد پرویز کی لاہور ہائیکورٹ کا جج بننے سے معذرت

ماہر قانون امجد پرویز نے رجسٹرار آفس کو آگاہ کردیا


ویب ڈیسک December 27, 2024

لاہور:

معروف قانونی ماہر امجد پرویزنے لاہور ہائی کورٹ کا جج بننے سے معذرت کرلی ہے۔

ذرائع کے مطابق قانونی ماہر امجد پرویز نے لاہور ہائی کورٹ کا جج بننےسے معذرت کرتے ہوئے رجسٹرار آفس کو آگاہ کردیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ معروف قانونی ماہر امجد پرویز نے وکالت میں مصروفیات کی وجہ سے لاہور ہائی کورٹ کا جج بننے سے معذرت کی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

تشویشناک صورتحال

Dec 28, 2024 01:16 AM |

چاول کی برآمدات

Dec 28, 2024 01:12 AM |

ملتے جلتے خیالات

Dec 28, 2024 01:08 AM |