نوجوان بھارتی اداکار ٹرک کی ٹکر سے ہلاک

حادثے کے فوراً بعد امن جیسوال کو اسپتال منتقل کیا گیا، لیکن وہ زخموں کی شدت کے باعث جانبر نہ ہو سکے


ویب ڈیسک January 18, 2025

بھارتی ٹی وی اداکار امن جیسوال ٹریفک حادثے میں جان کی بازی ہار گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق 23 سالہ ٹی وی اداکار امن جیسوال ممبئی میں پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوا۔ حادثہ جمعہ کی شام پیش آیا جب ان کی موٹر سائیکل کو ایک ٹرک نے ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل بری طرح تباہ ہو گئی۔ 

 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by Aman Jaiswal (@aman__jazz)

پولیس کے مطابق حادثے کے فوراً بعد امن جیسوال کو اسپتال منتقل کیا گیا، لیکن وہ زخموں کی شدت کے باعث جانبر نہ ہو سکے۔ 

 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by Aman Jaiswal (@aman__jazz)

حکام نے ٹرک ڈرائیور کے خلاف تیز رفتاری اور غفلت کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے اور حادثے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔ 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں