وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا

اجلاس میں معاشی اور سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا


ویب ڈیسک January 20, 2025

اسلام آباد:

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔

وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے بلائے جانے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں معاشی اور سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔

اعلامیے کے مطابق اجلاس میں ای سی سی کے فیصلوں کی منظوری دی جائے گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں