تازہ ترین
-
ہر یونین کونسل میں لڑکیوں کیلئے ہائی اسکول قائم کریں، وفاقی وزیر کا وزرائے اعلیٰ کو خط
پاکستان میں ایک کروڑ 20 لاکھ سے زائد لڑکیاں اسکول سے باہر ہیں اور ثانوی سطح پرصرف 13 فیصد لڑکیاں تعلیم حاصل کر رہی ہیں
-
کم وقت میں 25 کیرولائنا مرچیں کھانے کا ریکارڈ
4 منٹ اور 36.26 سیکنڈ کے اندر 25 کیرولائنا ریپر مرچیں کھا کر یہ ریکارڈ بنایا
-
مصطفیٰ عامر قتل کیس؛ ملزم ارمغان کے ملک سے باہر پھیلے ہوئے کاروبار کا بھی سراغ مل گیا
ملزم ارمغان کے ڈیجیٹل کرنسی اکاؤنٹس کی چھان بین کا عمل جاری ہے اور دیگر اہم شواہد بھی گھرسے حاصل کرلیے گئے ہیں
-
وفاقی حکومت نے گیس سپلائی کی بہتری کیلیے ایس ایس جی سی کو 25 ارب کے فنڈز جاری کردیے
کراچی میں گیس سپلائی کا 90 فیصد مسئلہ حل ہوچکا ہے، قائم مقام ایم ڈی
-
کراچی میں 90 فیصد گیس مسائل حل، سوئی سدرن کو 25 ارب روپے فنڈز جاری
وزیراعظم ہاؤس کو ماہِ رمضان میں گیس ترسیل سے متعلق روزانہ دو بار رپورٹ دی جا رہی ہے
-
مصطفیٰ قتل کیس، ملزم ارمغان سے تحقیقات میں اہم شواہد تفتیشی اداروں کے ہاتھ لگ گئے
ارمغان کے نام پر دو کمپنیاں رجسٹرڈ ہیں، ایک پاکستان اور دوسری امریکا میں ہے، تفتیشی ذرائع
-
کنزہ ہاشمی نے انوکھے انداز میں اپنی سالگرہ منا کر مداحوں کے دل جیت لیے؛ ویڈیو وائرل
کنزہ ہاشمی نے پورا دن کینسر میں مبتلا بچوں کیساتھ اسپتال میں گزارا
-
جنسی ہراسانی کیس میں نانا پاٹیکر بڑی مشکل میں پھنس گئے؟ اداکارہ تنوشری دتہ کا دعویٰ
میڈیا میں ایسا ظاہر کیا جا رہا ہے جیسے میں کیس ہار گئی؛ اداکارہ
-
کراچی میں شدید گرمی: درجہ حرارت 39 ڈگری سے تجاوز، کل بھی موسم گرم رہنے کی پیشگوئی
گرمی کی حالیہ لہر جمعرات تک جاری رہ سکتی ہے
-
ہانیہ عامر نے انٹرویو کیلیے 20 لاکھ روپے کا مطالبہ کیا؛ معروف پوڈ کاسٹر
میرے لیے انڈسٹری میں ہر فنکار برابر ہے، عدنان فیصل
-
کراچی میں ٹریفک حادثات میں 2 کمسن بہن بھائی سمیت 5 افراد جاں بحق
ٹریفک حادثات میں 11 افراد زخمی ہوئے ہیں
-
روہت اور کوہلی کی ریٹائرمنٹ کا معاملہ، بھارتی کھلاڑی کا بڑا بیان
بھارتی کھلاڑی نے چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے قبل پری کانفرنس میں اس حوالے سے گفتگو کی
-
چمپیئنز ٹرافی کا فاتح کون بھارت یا نیوزی لینڈ؟ فائنل پر 5 ہزار کروڑ کا جوا
دہلی پولیس نے چمپیئنزٹرافی کے دوران چند بڑے بکیز کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا اور ان سے رقم بھی برآمد کرلی ہے، رپورٹ
-
کراچی میں ناجائز منافع خوروں کیخلاف انتظامیہ کی نئی حکمت عملی
منافع خوری کرنے والے دکانداروں کا سامان نیلام کیا جارہا ہے
-
شاہ رخ، اجے دیوگن، ٹائیگر شیروف کو پان مسالہ اشتہار نے مشکل میں ڈال دیا؛ عدالت طلب
پان مسالہ کی قیمت 5 روپے ہے اور اس میں لاکھوں روپے کی زعفران ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے
-
چیمپئنز ٹرافی: ویرات کوہلی پریکٹس سیشن کے دوران زخمی
ویرات کوہلی گھٹنے پر گیند لگنے سے زخمی ہوئے
-
آسکر ایوارڈ یافتہ امریکی اداکار اور اہلیہ کی پُراسرار موت کی حیران کن وجہ سامنے آ گئی
دونوں کی لاشیں ان کے گھر سے 26 فروری کو ملی تھیں
-
برآمدی ہدف 60 ارب ڈالر کے حصول کیلئے تمام مکنہ اقدامات کیے جائیں گے، وفاقی وزیر
برآمدی شعبے کی ترقی محض ایک پالیسی ہدف نہیں بلکہ اقتصادی استحکام، سلامتی اور خودمختاری کے لیے ناگزیر ہے، وفاقی وزیر
-
نازش جہانگیر کا شادی سے متعلق بیان: "کونسا میرے بال سفید ہو رہے ہیں"
شادی کا ایک وقت مقرر ہے، تو میں اس سے پہلے شادی کیوں کروں؟
-
امریکا میں 15 سال بعد پہلی بار گولی مار کر سزائے موت پر عمل درآمد کیا گیا
قیدی نے زہریلے انجیکشن کے بجائے گولی مار کر سزائے موت دینے کی درخواست کی تھی
-
ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 خوارج ہلاک
مارے جانے والے دہشت گرد سیکیورٹی فورسز اور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
-
30 سالوں سے دنیا بھر میں دورے کررہا ہوں سب سے زیادہ محبت پاکستان میں ملی، ڈاکٹر ذاکر نائیک
ذاکٹر ذاکر نائیک نے دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں کیلیے دعا کروائی، پاکستانیوں سے ملنے والی محبتوں کا بھی اعتراف
-
عدالت نے دعا زہرا اور ظہیر کا نکاح درست قرار دے دیا
دعا زہرا کی تنسیخ نکاح کی درخواست مسترد، عدالت کا متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کا حکم
-
پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل کے باہر کیمپ لگانے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں ہونے والے اجلاس میں لائحہ عمل طے کیا جائے، پی ٹی آئی ذرائع
-
ہم ڈیجیٹل معیشت میں خواتین کے مستقبل کی نئی تعریف کر رہے ہیں، وفاقی وزیر
مصنوعی ذہانت سے لے کر سائبر سیکیورٹی تک، خواتین محض شراکت دار نہیں بلکہ راہنما بن رہی ہیں، شزا فاطمہ
-
بھارت؛ رمضان المبارک میں قرآن پاک کی تلاوت جرم بنادیا گیا؛ مسلم بزرگ پر بہیمانہ تشدد
بزرگ شہری راجستھان سے گجرات جاتے ہوئے ٹرین میں قرآن پاک کی تلاوت کر رہے تھے
-
وزیراعظم کے مہنگائی کم کرنے کے دعوے قوم سے مذاق ہیں، حافظ نعیم الرحمان
گزشتہ 50 دنوں کے اندر عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 12 ڈالرز فی بیرل سے زائد کی کمی ہوئی ہے، امیر جماعت اسلامی
-
کے پی حکومت کا کوہ سلیمان رینج کو وائلڈ لائف کنزرونسی قرار دینے کے لئے وفاق سے رابطہ
وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر محکمہ جنگلات خیبر پختونخوا نے وزارت انوائرنمنٹل کوآرڈینیشن کو مراسلہ ارسال کردیا۔
-
54 کروڑ روپے کی خورد برد کا الزام: ماڈل نادیہ حسین کے شوہر گرفتار
ماڈل نادیہ حسین کے خاوند کو بینک الفلاح سیکیورٹیز بورڈ آف ڈائریکٹرز کی شکایت پر تحقیقات کے بعد گرفتار کیا گیا۔
-
امریکی سینٹرل کمانڈ کا کابل ایئرپورٹ حملے کے مرکزی ملزم کی گرفتاری میں تعاون پر پاکستان کا شکریہ
امریکی صدر نے اس ہفتے کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران ملزم کی گرفتاری کا اعلان بھی کیا تھا۔
-
پی ٹی آئی کا اہم اجلاس آج طلب، منظوری کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر احتجاجی کیمپ لگایا جائے گا
کیمپ لگانے کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقاتوں میں رکاوٹوں پر کیا گیا۔
-
فیصل جاوید کی پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکالنے کیلئے ہائی کورٹ میں درخواست
پہلے پی این آئی ایل میں نام ڈالا گیا، عدالتی حکم پر نام نکالا گیا مگر اُسی دن پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا گیا
-
راولپنڈی: اغوا برائے تاوان و قتل کیس کا بڑا فیصلہ، 2 مجرموں کو سزائے موت سنادی گئی
دونوں کو اس وقت تک پھانسی پر لٹکائے رکھا جائے جب تک موت نا ہو، اغوا تاوان پھر بیہمانہ قتل سنگین ناقابل معافی جرم ہے۔
-
حکومت پیٹرول کی قیمت میں کم از کم 50 روپے فوری کمی کا اعلان کرے، حافظ نعیم
گذشتہ 50 دنوں میں خام تیل 12 ڈالر فی بیرل سستا ہوا ہے، امیر جماعت اسلامی
-
دنیا کی مہنگی ترین چائے کی کیتلی
دنیا کی سب سے مہنگی چائے کی کیتلی کو ایگوئسٹ کہا جاتا ہے
-
پشاور: واٹس ایپ گروپ سے نکالنے پر گروپ ایڈمن کو قتل کردیا گیا
مقتول مشتاق احمد کو جمعرات کی شام پشاور میں گولی مار کر قتل کیا گیا
-
ڈسٹرکٹ بار کرم کا صدر پاکستان کو خط، ٹل پاڑہ چنار سڑک کھولنے کی اپیل
ٹل، پاڑہ چنار روڈ 153 دنوں سے بند ہے، بندش سے 300 بچے، کینسر، دل اور اور ذیابطیس کے مریض مرچکے ہیں، بار کونسل
-
بھارت: 27 سالہ اسرائیلی سیاح کا گینگ ریپ
ملزمان نے ایک 29 سالہ بھارتی خاتون کا بھی گینگ ریپ کیا، حملہ آور 3 مرد ساتھیوں کو نہر میں پھینک کر فرار ہوگئے
-
خواتین کا عالمی دن؛ پنجاب میں سسرالیوں کے ہاتھوں بہو قتل، دیور نے بھابی کو زندہ جلادیا
چشتیاں میں فروا کو ڈنڈا مار کر اور گلا دبا کر قتل کردیا گیا، فتح آباد میں دیور نے بھابی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی
-
صبا قمر نے خواتین کے عالمی دن پر اپنے عمل سے مداحوں کے دل جیت لیے
’’ہر لڑکی اپنے خوابوں کو پورا کرنے کی مستحق ہے‘‘؛ صبا قمر
-
اے آئی کورس کرنے کے بعد ماہانہ لاکھوں کمانے والا 13 سالہ لڑکا
عدنان 100 سے زیادہ طلباء کو بھی پڑھاتا ہے
-
جیل میں مشکلات ہوتی ہیں لیکن پی ٹی آئی کے رہنما تشدد والی کہانیاں مت بیان کریں،عرفان صدیقی
پی ٹی آئی سینیٹرز کے پروڈکشن آرڈرز پر عمل ہونا چاہیے، امید ہے استحقاق کمیٹی معاملہ کو دیکھے گی، رہنما مسلم لیگ (ن)
-
غزہ ملبے کا ڈھیر بن چکا مصر اور امریکا کی جنگ بندی کی کوشش امید کی کرن ہے، اسحاق ڈار
فلسطین کی موجودہ صورتحال مسلم دنیا سے فوری ردعمل کی طلب گار ہے، او آئی سی کانفرنس سے خطاب
-
چین نے پاکستان پر واجب الادا 2 ارب ڈالر کی مدتِ واپسی میں ایک سال کی توسیع کردی
پاکستان کے معاشی استحکام اور بحالی کے لیے دیرینہ دوست چین کا معاشی تعاون جاری ہے، وزارت خزانہ
-
روزہ نہ رکھنے پر محمد شامی پر تنقید اور ہاشم آملہ سے موازنہ، حقیقت کیا ہے؟
کیا ہاشم آملہ نے واقعی روزے کی حالت میں 311 رنز بنائے تھے؟
-
مردان؛ فریقین میں فائرنگ سے 3بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق
پولیس نے واقعے کے بعد شواہد اکٹھے کرکے اور لوگوں کے بیانات لے کر واقعے کی تحقیقات شروع کردی
-
پارلیمنٹ پر سے اعتماد ختم کرنا منصوبے کا حصہ ہے، سینیٹر کامران مرتضیٰ
چیئرمین کو گرفتار کر لیا جائے تو انکے پروڈکشن آرڈرز کون جاری کرے گا، ہم اپنے مسئلے حل نہیں کرسکتے عوام کے کیسے کریں گے
-
ملک کی بڑی کاروباری شخصیات اور صنعت کاروں کا وزیراعظم کی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار
جس دن افراط زر کی شرح سنگل ڈیجٹ اور بجلی 9سینٹ پر آگئی ترقی کی رفتار تیز ہوجائےگی، ایس ایم تنویر
-
سونا سستا ہوگیا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہوگئی
گزشتہ روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ ہوا تھا
-
دنیا بھر میں سوشل میڈیا رولز اینڈ اریگولیشن کے ساتھ ہے، صرف پاکستان میں شتربےمہار ہے،عظمیٰ بخاری
معاشرے میں خواتین کو لے کر رویہ بہت غیر حساس ہے جسں کو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے، وزیر اطلاعات پنجاب