DK
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
یہ میٹنگ میں طے ہوا تھا کہ 7 ورکنگ ڈیز کے اندر جواب دیا جائے گا، اعجاز الحق
ہم نے شاید حکومت سے تومذاکرات ختم کیے ہیں، مذاکرات ایک جگہ اور شروع کر دیے ہیں، فیصل چوہدری
یوں ہم کہہ سکتے ہیں کہ جو پس پردہ ہونے والے مذاکرات تھے اس میں خلل آگیا، فیصل حسین
وہ اپنے کام کے ماہر تھے جب تک کسی گانے سے مطمئن نہ ہوتے گانے کی ریکارڈنگ نہ کرتے۔
گرفتار ڈکیت کی شناخت عبدالرحیم عرف ڈینی کے نام سے کی گئی
ملک کا ہر شخص خود قرض لیے بغیر تین لاکھ دو ہزار روپے کا مقروض بنا دیا گیا ہے
غزہ کی تعمیر نَو کے لیے جملہ اسلامی ممالک کو ہنگامی بنیادوں پر آگے بڑھنا ہوگا۔
ہم مسلمان بہت جذباتی ہیں اور غلط کو غلط نہیں کہتے۔
عام آدمی کے روزمرہ کے مسائل بڑھ رہے ہیں اور ادارہ جاتی سطح پر ان کی شنوائی نہیں ہے۔
آپ میزبان ہیں تو سب سے اہم ذمے داری آپ پر ہے، شادی پر آنے والے لوگوں کا خیال رکھنا آپ پر فرض ہے
اب ٹرمپ کی خواہش ہے کہ کئی دوسرے ملکوں کی طرح سعودی عرب بھی اسرائیل کو تسلیم کر لے
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ سعودی عرب اور اوپیک سے تیل کی قیمتیں فوری طور پر کم کرنے کے لیے بات کروں گا
شناخت 23 سالہ منور علی اور 20 سالہ حماد کے نام سے ہوئی
’’اے اﷲ! میں فکر اور پریشانی سے، عاجزی و سستی سے، کنجوسی و بزدلی سے اور لوگوں کے غالب آنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔‘‘
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق مغربی کنارے میں جاری کارروائیوں میں اب تک 12 فلسطینی شہید اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں
کچھ سرکاری معالج مریض کو اپنے نجی کلینک آنے پر مجبور کرتے ہیں، شرعی نقطۂ نظر سے یہ ظلم ہے
متوفیہ کی شناخت 26 سالہ عظمیٰ کے نام سے کی گئی
جاری کی گئی سیمولیشن میں دِکھایا گیا کہ مختلف سیارے قطار میں محو حرکت ہیں
جج نے کہا کہ جرم کے ارتکاب کے وقت قاتل کی عمر 17 سال تھی اس لیے عمر قید کی سزا نہیں دی جاسکتی لیکن رہائی نہیں ہوسکتی
اوپنر یشسوی جیسوال 4 رنز، اجنکیا رہانے 12، شریاس ایر 11 اور شیوم ڈوبے 0 رن بنا کر آؤٹ ہوئے
اداکارہ کے والد کسی زمانے میں پاکستان میں اپنے اداکاری کے جوہر بھی دکھا چکےہیں تاہم بھارت منتقل ہوگئے
کمشنر کراچی نے دو ماہ کیلیے پابندی عائد کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
وفاقی وزیر مواصلات علیم خان نے قومی اسمبلی میں موٹرویز کی بندش سے ہونے والے نقصانات کی تفصیل پیش کی
چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے ٹیکنیکل سیشن میں کلیدی اسپیکر کی حیثیت سے خطاب کیا
تحریک انصاف کا مذاکرات ختم کرنے کا فیصلہ حیران کن اور افسوسناک ہے، حکومتی مذاکراتی کمیٹی رکن
حکومت اگر کمیشن کے قیام کی تجویز لائے تو مذاکرات پر غور ہوسکتا ہے تاہم حتمی فیصلہ اب بانی پی ٹی آئی کریں گے، رہنما
اداکار نے 21 جنوری کو اسپتال سے ڈسچارج ہونے سے پہلے رانا سے ملاقات کی اور ان کا شکریہ ادا کیا
جہانگیر خان جدون کے دادا نے باقیات کو حنوط کرنے کا کام 1918 میں شروع کیا تھا
فلم نے پہلے ویک اینڈ میں صرف 4.05 کروڑ روپے کمائے اور پیر کو کمائی 60 لاکھ تک گر گئی
سویڈش کمپنیاں قابل اعتماد گرین انرجی سپلائی حاصل کرنے میں دلچسپی رکھتی ہیں، سویڈش سفیر
جرمن موسیقار سے ملک کے قومی ترانے کی تشکیلِ نو سمیت مختلف منصوبوں کے حوالے سے گفتگو کا سلسلہ جاری ہے
فلم کے بڑے بجٹ سے متعلق مالی بے ضابطگیوں کے شبہات کی وجہ سے یہ چھاپے موضوع بحث بنے ہوئے ہیں
جعلی حلف نامہ وزیراعظم شہباز شریف نے جمع کرایا، اس کی تصدیق کے لیے اوتھ کمشنر کا لائسنس نہیں تھا، شیخ وقاص اکرم
میرا چہرہ ٹرمپ سے ملتا ہے، یہی وجہ ہے کہ لوگ میرے ساتھ سیلفی لیتے ہیں، یہ سب مجھے بہت اچھا لگتا ہے، سلیم بگا
پیکا ایکٹ میں ترامیم صحافی تنظیموں کی مشاورت کے بغیر کی جا رہی ہیں، جوائنٹ ایکشن کمیٹی
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ دونوں میں ڈالر 13 پیسے سستا ہوگیا
کولمبیا میں خاتون پولش سیاح ہزاروں فٹ بلندی سے گر کر ہلاک ہوگئیں
گوگل سرچ انجن سے امریکی صدور کی فہرست میں جوبائیڈن کا نام غائب ہوگیا
ڈوڈل کا مقصد صرف تفریح نہیں بلکہ صارفین کو چاند کے مختلف مراحل کے متعلق معلومات فراہم کرنا بھی ہے
’پدماوت‘ کی کہانی ملک محمد جائسی کی مشہور نظم ’پدماوت‘ پر مبنی ہے
اسٹیٹ بینک کے اعداد وشمار کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس موجود ذخائر کا حجم 4 ارب 74 کروڑ ڈالر ہے
ایچ آر سی پی نے 2022 میں حکومت کی تبدیلی کے بعد آج تک میڈیا کی ابھرتی صورت حال کا جائزہ پیش کیا ہے
پی ٹی آئی کا مذاکرات ختم کرنے کااعلان افسوسناک ہے، ہمارا جواب تو سُن لیتے اس کے بعد انکار کرتے، رہنما مسلم لیگ (ن)
اعلان نے مداحوں کے درمیان جوش و خروش پیدا کر دیا ہے، اور ہیرا پھیری 3 کی ریلیز کا شدت سے انتظار کیا جا رہا ہے
جب کوئی پاکستان میں محنت کر رہا ہے، تو ضروری ہے کہ ہم ان کی کاوشوں کو عزت دیں، اداکارہ
ترمیمی ایکٹ میں سوشل میڈیاکی تعریف وضع کی گئی ہے، پیکاترمیمی ایکٹ کا دائرہ کار ڈیجیٹل میڈیا تک محدود ہے، عطااللہ تارڑ
پنجاب مریم نواز کی بلوچستان ریزیڈنشل کالج لورا لائی کے 50 رکنی طلبہ کے وفد سے ملاقات میں گفتگو
وزیراعظم نے ورلڈبینک کے نائب صدر سے جرمن جبکہ سعودی عرب اور یو اے ای کے سفرا سے عربی میں گفتگو کی
آج تاریخی دن ہے شراکت داری کا فریم ورک 10 سال پر محیط ہوگا جس میں 6 اہم شعبوں پر توجہ مرکوز کی گئی ہے، وزیراعظم
اداکارہ کی آنے والی فلم 'ڈاکو مہاراج' بھی شائقین میں کافی مقبولیت حاصل کر رہی ہے