اسٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا

ماہرین کے مطابق مہنگائی میں کمی کے باعث شرح سود میں مزید ایک فیصد کمی متوقع ہ


خبر ایجنسی January 27, 2025
بینک سے چوری ہونے والی رقوم دو روز میں صارفین کے اکاﺅنٹ میں جمع کرانا ہوگی، اسٹیٹ بینک (فوٹو: فائل)

کراچی:

اسٹیٹ بینک نئے سال کی پہلی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا۔

ذرائع کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی زیر صدارت مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد 2025 کی پہلی مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا جائے گا۔

ماہرین کے مطابق مہنگائی میں کمی کے باعث شرح سود میں مزید ایک فیصد کمی متوقع ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں