تازہ ترین
-
سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی، 6 خوارج ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے غلام خان کلے میں خوارج کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کی، آئی ایس پی آر
-
اپسوس کا تازہ کنزیومر کنفیڈنس سروے، پاکستان کی معاشی صورت حال کیا ہے؟
ملک کی مجموعی سمت کے حوالے سے عوام کی پرامید رہنے کی شرح 2023 کے مقابلے میں تیزی سے بڑھ رہی ہے، سروے
-
انڈونیشیا میں ہم جنس پرستی پر 2 نوجوانوں کو سرعام کوڑے مارے گئے
ایک کو 77 اور دوسرے کو 82 کوڑے مارے گئے
-
آسٹریلوی کپتان کا افغان بیٹر کیخلاف اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ
آسٹریلوی وکٹ کیپر جوش انگلس کی اپیل کے باوجود اسٹیون اسمتھ نے امپائر کو اپیل پر عمل کرنے کے لیے منع کر دیا
-
پشاور: مسجد قاسم علی خان کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان
کہیں سے بھی چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی، پہلا روزہ اتوار کو رکھا جائے گا، مفتی شہاب الدین پوپلزئی
-
ماہ رمضان میں سرکاری اداروں کے اوقات کار جاری
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے رمضان المبارک کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
-
سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا
عمان، برونائی اور ملائیشیا میں بھی کل پہلا روزہ ہے
-
ماہ رمضان میں ریلوے ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار تبدیل
ایسے تمام ریزرویشن دفاتر جہاں سنگل شفٹ کام کرتی ہے وہاں اوقات کار میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی
-
حکومت کا گوادر پورٹ کو مکمل آپریشنل کرنے کا فیصلہ
وفاقی وزیر برائے بحری امور کا 60 فیصد سرکاری درآمدات اور برآمدات گوادر پورٹ سے کرنے کا اعلان
-
بھارت؛ رمضان المبارک کے چاند سے متعلق اعلان سامنے آگیا
بھارت کی شاہی مسجد کے امام نے رمضان المبارک کے چاند کے حوالے سے اعلان کردیا
-
چیمپئنز ٹرافی میں ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پر انگلش کپتان مستعٰفی
جوس بٹلر نے 2022 میں وائٹ بال فارمیٹ کی کپتانی کا عہدہ سنبھالا تھا
-
شطرنج کا سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے کیلئے تیار ہوجائیں! وزیراعلیٰ سندھ کا طالبہ سے مقابلہ
سرکاری اسکول کی طالبہ کے بڑے چیلنج میں شطرنج کے تخت پر کون ہوگا؟ مقابلہ کل ہوگا
-
خلائی تحقیق میں تعاون کا معاہدہ پاک-چین دوستی کا ایک نیا باب ہے، وزیراعظم
اس معاہدے کے تحت پاکستان کا پہلا خلا باز چین کے خلائی اسٹیشن تیانگونگ کے مشن پر روانہ ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف
-
پاکستان اور روس کے درمیان مختلف شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے روس کے اول نائب وزیر برائے توانائی پاول سوروکن نے 6 رکنی وفد کے ہمراہ ملاقات کی
-
بھارت میں برفانی تودہ گر گیا؛ 57 مزدور دب گئے
امدادی کاموں کے دوران 16 مزدوروں کو نکال لیا گیا جب کہ 41 تاحال لاپتا ہیں
-
مصطفیٰ عامر کیس: ملزم ارمغان نہایت شاطراور عادی جرائم پیشہ ہے، پولیس رپورٹ عدالت میں جمع
پولیس نےعدالت کو تحقیقات کیلیے خصوصی کمیٹی تشکیل دینے سے آگاہ کردیا
-
ای پاسپورٹس بنوانے کے خواہش مند پاکستانی شہریوں کے لیے اچھی خبر
ڈی جی پاسپورٹس مصطفیٰ جمال قاضی نے جرمنی کا دورہ کیا اور تیکنیکی ماہرین سے بھی ملاقات کی
-
متحدہ عرب امارات؛ رمضان کا چاند دیکھنے کیلیے پہلی بار ڈرونز اور AI کا استعمال
سعودی عرب سمیت خلیج ممالک میں بھی آج رمضان کا چاند دیکھا جائے گا
-
قومی اسمبلی میں وزیراعظم سمیت دیگر اراکین کی حاضری کی رپورٹ جاری
رپورٹ میں وزیراعظم، قائد حزب اختلاف، وزرا اور دیگر اراکین قومی اسمبلی کے 13 ویں اجلاس میں شرکت کی تفصیل بتائی گئی ہے
-
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر بڑھ گئی
انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 06پیسے کی کمی سے 279روپے 66 پیسے کی سطح پر بند ہوئی
-
سعودی عرب میں عوام سے آج رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل
عمان میں بھی رمضان المبارک چاند نظر آگیا
-
بجلی ذخیرہ کرنے کی کوششوں میں اہم سنگِ میل عبور
نیوکلیئر بیٹریوں کو برسوں تک چارجنگ یا مرمت کے بغیر بجلی بنانے کی ممکنہ صلاحیت کے لیے جانا جاتا ہے
-
وزیراعظم نے شرح نمو میں پائیدار بہتری کیلیے صنعت کاروں سے تجاویز مانگ لیں
وزیراعظم کی کاروباری شخصیات، صنعت کاروں اور حکومتی وزرا پر مشتمل کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت
-
یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکیج آج سے شروع
رمضان پیکیج چاند رات تک جاری رہے گا، 800 اشیاء پر 15 فیصد تک رعایت ملے گی، اسٹورز صبح 9 تا رات 10 بجے کھلے رہیں گے
-
مہنگائی کے ستائے شہریوں کیلیے خوش خبری، ایل پی جی سستی ہوگئی
حکومت نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 15 پیسے کی کمی کی ہے، نوٹیفکیشن جاری
-
دارالعلوم حقانیہ پر حملہ میرے گھر اور مدرسے پر حملہ ہے، فضل الرحمان
ہم خیبرپختونخوا میں بدامنی کا ایک عرصے سے رونا رو رہے ہیں مگر ریاست خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے، سربراہ جے یو آئی ف
-
کراچی میں تیز رفتار واٹر ٹینکر نے ایک اور شہری کی جان لے لی
حادثے کے بعد مشتعل شہریوں نے واٹر ٹینکر کو آگ لگا دی، اتحاد ٹاؤن میں بس نے بچے کو کچل دیا
-
سونے کی قیمت میں آج مسلسل دوسرے دن بڑی کمی
گزشتہ روز بھی سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں کمی ریکارڈ ہوئی تھی
-
این اے 213 عمر کوٹ میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری
ڈپٹی کمشنر عمر کوٹ ڈی آر او اور اسسٹنٹ کمشنر آر او ہوں گے
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ میں 5 ججز کا اضافہ، جسٹس منصور اور جسٹس منیب سمیت پی ٹی آئی ارکان کی مخالفت
ان پانچ ججز میں جسٹس ہاشم کاکڑ، عامر فاروق، شکیل احمد، اشتیاق ابراہیم اور جسٹس صلاح الدین پنہور شامل ہیں
-
کوئٹہ میں فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکا، سیکیورٹی اہلکار سمیت 9افراد زخمی
دھماکے میں 2 سے 3 کلو دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا، پولیس ذرائع
-
لاہور: 7 سالہ بچے سے بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار
بچے کے والد محمد عدیل کی مدعیت میں ملزم عمر فاروق کے خلاف مقدمہ درج
-
امریکی لاما دنیا کا معمر ترین لاما قرار
وائٹ ٹاپ کیمپ میں اپنا وقت بچوں کے علاوہ گھوڑے، بکرے، خرگوش، گدھوں اور ایک گائے کے ساتھ گزارتا ہے
-
سال 2024ء: ملک بھر میں 24 ہزار افراد اغوا، 5 ہزار خواتین سے زیادتی، غیرت کے نام پر 547 قتل
عصمت دری میں پنجاب میں 4641، سندھ میں 243، کے پی میں 258، بلوچستان میں 21 اور اسلام آباد میں 176 کیسز ہوئے،رپورٹ جاری
-
پاکستان جمہوریت میں سب سے کم کارکردگی دکھانے والے ممالک میں شامل
پاکستان ڈیموکریسی انڈیکس میں 6 درجے تنزلی کے بعد 124ویں نمبر پر آ گیا
-
چین اور پاکستان کے درمیان انسانی اسپیس مشن سے متعلق اہم معاہدہ
پاکستان اور چین کے درمیان خلائی شعبے میں تعاون قابل فخر ہے، عطااللہ تارڑ
-
قومی بچت کی مختلف اسکیموں پر منافع کی شرح میں کمی کر دی گئی
سی ڈی این ایس نے نئی شرح کا اطلاق 25 فروری سے کر دیا ہے
-
دارالعلوم اکوڑہ خٹک خودکش دھماکا؛ سکیورٹی ذرائع کے چشم کشا انکشافات
مولانا حامد الحق نے خواتین کو تعلیم حاصل کرنے سے روکنے کو بھی خلافِ اسلام قرار دیا تھا، سکیورٹی ذرائع
-
رمضان المبارک کیلیے وفاقی تعلیمی اداروں کے نئے اوقات کار جاری
وفاقی نظامت تعلیمات نے رمضان کے لیے تعلیمی اداروں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
جوابدہی اور عوامی خدمت سرکاری افسران کی بنیادی ذمہ داریاں ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ
مراد علی شاہ کا سینئر مینجمنٹ کورس میں کامیاب ہونے والے افسران سے خطاب
-
بنگلا دیشی نژاد پاکستانیوں سے امتیازی سلوک روا رکھنے پر جسٹس جمال کے سخت ریمارکس
معتدد مرتبہ حکومت کو ہدایات دیں لیکن حکومت نے بنگالی شہریوں سے متعلق کچھ نہیں کیا، جسٹس جمال
-
’’اپنے یا پرائے‘‘پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کی خاص فہرست تیار؛ ویڈیو دیکھیں
جو ارکان اسمبلی عوام کے ساتھ 8 فروری کو نہیں نکلے اور جو ساتھ رہے، سب کی بلیک اینڈ وائٹ لسٹ تیار ہوچکی
-
امریکا کا چین پر نیا معاشی وار، درآمدات پر 10 فیصد اضافی ٹیرف لگانے کا اعلان
امریکی حکومت کے اس اعلان پر چین نے سخت ردعمل دیا ہے
-
شہید مولانا حامد الحق حقانی کی زندگی پر ایک نظر
وہ 26 مئی 1968ء کو اکوڑہ خٹک میں پیدا ہوئے اور انہوں نے دینی تعلیم دارالعلوم حقانیہ ہی سے حاصل کی
-
دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک دھماکا، صدر و وزیراعظم کا اظہار مذمت، رپورٹ طلب
دہشت گرد ملک و قوم اور اِنسانیت کے دشمن ہیں، صدرمملکت، یہ کارروائیاں ہمارے عزم کو پست نہیں کر سکتیں، وزیراعظم
-
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اپنے کیخلاف مقدمات کی تفصیل کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے تک پولیس و دیگر کو گرفتاری سے روکا جائے، درخواست گزار
-
خودکش حملہ آور کے اعضا مل گئے، اصل ٹارگٹ کیا تھا؟ ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی
مدرسے میں 23 پولیس اہلکار تعینات تھے، مولانا حامد الحق کو 6 اہلکار سکیورٹی کیلیے فراہم کیے گئے تھے، سینئر پولیس افسر
-
پی ٹی آئی کے ساتھ جو فاصلے ہم نے کم کیے تھے وہ بڑھتے نظر آرہے، جے یو آئی (ف)
ہم مکمل اعتماد نہ ہونے کی صورت میں کسی اتحاد کا حصہ بننے کے حق میں نہیں، اسلم غوری
-
جاپانی نوجوان نے کلاس فیلو کی ماں کی محبت میں گرفتار ہوکر شادی کرلی
نوجوان اسامو ٹومیوکا اور مڈوری کی پہلی ملاقات پیرنٹ-ٹیچر میٹنگ کے دوران ہوئی تھی
-
سندھ حکومت 10 مارچ کو گرین لائن، بی آرٹی کا کنٹرول سنبھالے گی
عوام کو جدید سفری سہولیات دینے کے لیے پرعزم ہیں، شرجیل میمن