تازہ ترین
-
کراچی، راہ چلتی خواتین کو ہراساں کرنے والا ملزم پولیس کے ہاتھوں گرفتار
پولیس کو ملزم کے خلاف کئی شکایات بھی موصول ہوچکی تھیں
-
ہزاروں افراد کو متحدہ عرب امارات کے گولڈن ویزے جاری، مگر کیوں؟ جانیے
گولڈن ویزے کا مقصد مملکت میں بین الاقوامی ذہین اور قابل افراد کو مستقل رہائش فراہم کرنا ہے
-
اسٹیل ملز ملازمین کا نیشنل ہائی وے پر 7 گھنٹے تک احتجاج، ٹریفک کا نظام درہم برہم
نیشنل ہائی وے کے دونوں ٹریک پر ٹریفک معطل ہونے سے ملحقہ علاقوں میں بدترین ٹریفک جام رہا
-
کراچی، تیز رفتار ٹرالر کی ٹکر سے ایک اور شخص کی جان چلی گئی
مشتعل افراد نے ٹرالر کو نذر آتش کرنے کی کوشش کی، تاہم پولیس نے بروقت پہنچ کر ٹرالر کو جلنے سے بچا لیا
-
ٹیکس مقدموں کے حل کیلیے کمیٹی کی سفارشات منظر عام پر
اعلیٰ عدالتوں میں 108,366 مقدمے زیر التوا ہیں، جن میں 4,457 ارب روپے شامل ہیں
-
روزہ خطرناک مرض الزائمر ختم کرنیکا عمدہ علاج، تحقیق
روزے سے دماغ میں ایمیلوائڈ پروٹین کی مقدار کم ہوجاتی جو جم کر بھلکڑپن بنتا ہے
-
ٹرمینیٹر، ٹائٹینک اور اوتار فلموں کے خالق نے امریکا چھوڑ دیا
ٹرمپ کا امریکا تمام مہذب و معقول باتوں سے منہ موڑ رہا ہے, ڈائریکٹر جیمز کیمرون
-
ایک گھنٹے کا اختیار دیں شہر میں حادثہ یا اسٹریٹ کرائم نہیں ہو گا، گورنر سندھ
گورنر سندھ نے اپنی پوری تنخواہ جے ڈی سی کو عطیہ کرنے کا اعلان کیا
-
جھنڈا نہ لگانے پر افسرکا تبادلہ مائنڈ سیٹ کی عکاسی، شہباز رانا
گاڑی پر جھنڈا لگانا کلیکٹرکسٹمز کا کام نہیں لیکن وزیرخزانہ کی خواہش پوری کی گئی
-
آپ مولانا صاحب کی طرف سے ناں ہی سمجھیں، رانا تنویر
جس چیز نے بائیڈن انتظامیہ کو چیلنج کیا وہ 87 ملین ڈالر فی ہفتہ نقد رقم تھی، بریگیڈیئر (ر) وقار مسعود
-
جیل چورنگی پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی
چھیپا حکام کے مطابق یہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا
-
بھارت؛ معمولی تلخ کلامی پر 11 ویں جماعت کے مسلمان طالب علم کو قتل کردیا گیا
مقتول محمد کیف کے اہل خانہ کی شکایت کے تحت مقدمہ درج کیا جا رہا ہے، پولیس حکام
-
مولانا حامد الحق کی شہادت
مولانا کو نازک حالت میں اسپتال لے جایا گیا جہاں وہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملے
-
وزیراعظم
مجھے رہ رہ کر محسوس ہو رہا تھا میں نادانستگی میں شرک کرتا آ رہا تھا
-
سلاسل طریقت کا طرز تعلیم و تربیت
سلسلہ چشتیہ کی نام کی نسبت ’’چشت‘‘ سے ہے، جو افغانستان میں ہرات کے قریب واقع ہے
-
جرمنی کے انتخابات
مہاجرین مخالف جذبات کو دائیں بازو کی جماعتوں نے ایک سیاسی ہتھیار بنا لیا
-
نادر شاہ اور ٹرمپ
زیلنسکی سے پہلا سوال ٹرمپ نے یہ کیا کہ انھوں نے اب تک انتخابات کیوں نہیں کرائے؟
-
’’ تم جیتو یا ہارو ہمیں تم سے پیار ہے‘‘
یقینا پاکستانی کھلاڑیوں نے اپنی سکت کے مطابق 241 رنزکا اسکور کھڑا کر دیا تھا
-
تعلیم اور سماجی تعلقات
ان سماجی تعلقات میں خاندان اور خاندان سے باہر کے افراد سب شامل ہوتے ہیں
-
مدھیا پرادیش میں 15 سالہ لڑکی کا مسلسل ریپ پر دو ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
دونوں ملزمان متاثرہ لڑکی کو دھمکی دیتے تھے کہ اگر کسی کو بتایا تو قابل اعتراض تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کریں گے، پولیس
-
مرض کوفت
رمضان برکتوں، رحمتوں کا مہینہ ہے جس کی تیاریاں ہمارے ملک میں بڑے زور شور سے ہوتی ہیں
-
دہشت گردی آئے روز کے آپریشن کے باوجود بڑھتی جا رہی ہے، ترجمان جمعیت علمائے اسلام
جمعیت علمائے اسلام اور مذہبی طبقے کے خلاف ٹارگٹ کلنگ باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت ہو رہی ہے، اسلم غوری
-
اثر چوہان کی یاد میں
میری دوستی ان کے چھوٹے بھائیوں مبارک چوہان، لیاقت چوہان اور سلیم کے ساتھ تھی
-
ہندوستان کا ابھرتا شاعر، نور الحسن نورؔ
نور الحسن نورؔ کی شاعری تخلیقی جوہر سے مزین ہے۔ وہ ایک بڑے شاعر کے روپ میں اُبھر رہے ہیں
-
دلخراش واقعات
نجی جیلوں سے ایسے انسانی پنجر برآمد ہوتے جنھیں سالہا سال قید رکھا گیا تھا
-
ہم کون ہیں اور ہمیں کیا کرنا ہے؟
ہماری حقیقت یہ ہے کہ ہم امانت دار ہیں، جنھیں زمین پر ایک خاص ذمے داری سونپی گئی ہے
-
موثر تقاریرکیسے لکھیں
ان پروگراموں میں شرکت کی بدولت نہ صرف میرے سماجی شعور میں اضافہ ہوا ہے
-
پاکستانی قوم کیا چاہتی ہے؟
قوم محض اتنا چاہتی ہے کہ پٹرول کی قیمت چیتے کی رفتار سے تیز نہ ہو
-
ٹور نامنٹ میں کار کردگی سے خوش ہیں،توجہ سیمی فائنل میں فتح پر ہے: مارکو جینسن
نیوزی لینڈ سے مقابلےکا امکان ہے، جیتنے کی کوشش کریں گے: جنوبی افریقی بولر
-
شخصیت سازی میں تعلیمی اداروں کا کردار
معاشرے کو مہذب بنانا اور وہاں بسنے والے افراد کی تعلیم و تربیت کا خیال رکھنا ایک مکتب کا اولین فرض ہے
-
کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد زخمی
زخمیوں کی شناخت 35 سالہ حامد رضا، 40 سالہ خرم منیر اور 20 سالہ سانول کے ناموں سے کی گئی
-
حیدرآباد؛ حکومت سندھ کی جانب سے شہریوں میں سولر سسٹم تقسیم
سینئر وزیر شرجیل انعام میمن اور صوبائی وزیر توانائی ناصر حسین شاہ اور دیگر حکام نے تقریب میں شرکت کی
-
مصر میں 3000 برس سے گمشدہ سونے کا شہر دریافت
اس شہر سے رومی دور (30 قبلِ مسیح تا 639 عیسوی) اور اسلامی دور (642 عیسوی تا 1517 عیسوی) کی اشیاء بازیاب کی گئیں
-
لاہور میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق
متوفی کی شناخت قربانی علی کے نام سے ہوئی جو ہیڈ کانسٹیبل تھا
-
بولیویا میں مسافر بس حادثے میں 37 افراد ہلاک
بس حادثہ مغربی خطے کے دو شہروں یوونی اور کولچانی کے درمیان علی الصبح پیش آیا، حکام
-
گورنر سندھ کا کراچی میں ڈمپر حادثات میں مرنے والوں کے لواحقین کو پلاٹ دینے کا اعلان
روزانہ پلاٹ کی قرعہ اندازی ہوگی، بلڈرز اسی دن اہل خانہ کو فائل حوالے کرے گا، کامران ٹیسوری
-
اکوڑہ خٹک دھماکے کی تحقیقات میں پیشرفت، عوام کو معلومات دینے پر پانچ لاکھ روپے دینے کا اعلان
سی ٹی ڈی نے نئی پیشرفت کے حوالے سے آگاہ کردیا، حملہ آور سیاہ لباس میں تھا
-
لاہور: چوہنگ کے علاقے میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق
متوفی کی شناخت قربان علی کے نام سے ہوئی ہے جو کہ ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر تعینات تھا
-
رمضان المبارک؛ دنیا بھر میں سب سے طویل اور مختصر دورانیے کا روزہ کن ممالک میں ہوگا
سعودی عرب میں یکم مارچ سے رمضان المبارک کا آغاز ہوگیا
-
متحدہ عرب امارات میں بڑی انعامی لاٹری؛ ایک پاکستانی کی قسمت جاگ اُٹھی
انعامی لاٹری جیتنے والے خوش نصیب پاکستانی ندیم افضل ہیں
-
رمضان المبارک میں اسکولوں کے اوقات کار سے متعلق نوٹی فکیشن جاری
محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے نوٹی فکیشن جاری کردیا
-
بالی ووڈ کے 2 خان، ایک جیسے نام، الگ الگ پہچان
شاہ رخ خان اور سلمان خان کا صرف سالِ پیدائش ہی ایک جیسا نہیں ہے بلکہ ان کے پیدائشی نام بھی ایک جیسے ہیں
-
غزہ؛ بھوک سے نڈھال بے گھر فلسطینیوں کا رمضان کا والہانہ استقبال
اسرائیلی بمباری میں کھنڈر بنے گھروں میں رمضان کا قابل دید استقبال کیا جا رہا ہے
-
امریکا میں اڑان بھرتے ہی طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی
طیارے کو دوبارہ ایئرپورٹ پر لیںڈ کرلیا گیا
-
کراچی: ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر کریک ڈاؤن، 1,856 گاڑیاں چالان، 88 ڈرائیور گرفتار
مجموعی طور پر 3,132,020 روپے کے جرمانہ عائد کیا گیا
-
امریکا میں ہر سال ہزاروں قیدی اسلام قبول کر رہے ہیں؛ رپورٹ
امریکا کی جیلوں میں سب سے تیزی سے پھیلتا ہوا مذہب اسلام ہے
-
رمضان کی آمد کے ساتھ ہی اسلام آباد میں مہنگائی کا طوفان، تمام اشیا کی قیمتیں آسمانوں پر پہنچ گئیں
گھی،آئل ،سبزی پھل،چینی،چکن،دالیں،بیسن،چاول ریکارڈ مہنگے ہوگئے
-
ایپل نے آئی فون کا نیا ماڈل فروخت کے لیے پیش کر دیا
آئی فون 16 ای دنیا بھر میں 59 ممالک میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے
-
6 سالہ فلسطینی بچے کو قتل کرنے پر امریکی مالک مکان مجرم قرار؛ کیا سزا ہوگی؟
امریکا میں 71 سالہ مالک مکان نے فوجی چاقو کے 26 وار کرکے معصوم فلسطینی بچے کی جان لی تھی
-
شریا گھوشال کیوں پریشان ہیں؟ گلوکارہ نے خود بتادیا
ایکس کی انتظامیہ سے بھی رابطہ کیا ہے لیکن مسئلہ حل نہیں ہوسکا، گلوکارہ