ہم سمجھنے سے قاصر ہیں کہ اپنی خرابیوں، اپنی خامیوں پر نگاہ ڈالنے کے بجائے کیوں دوسروں کے دامن کے داغ دکھائے جاتے ہیں۔