میری حقیقی آواز لوگوں نے کبھی نہیں سنی لیڈی گاگا

دی فیم مونسٹر اور ہارن دس وے کے بعد میری آواز کو آٹو ٹیوننگ کردیا گیا، گلوکارہ


Online September 10, 2014
دی فیم مونسٹر اور ہارن دس وے کے بعد میری آواز کو آٹو ٹیوننگ کردیا گیا، گلوکارہ فوٹو : فائل

KARACHI: پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا نے کہا ہے کہ میری آواز کنٹرولڈ ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے 28 سالہ گلوکارہ نے کہا ہے کہ لوگوں نے کبھی بھی میری حقیقی آواز نہیں سنی. انھوں نے کہا کہ دی فیم مونسٹر اور ہارن دس وے کے بعد میری آواز کو آٹو ٹیوننگ کردیا گیا اور میری آواز ایسی ہوگئی جیسے کوئی روبوٹ ہوتا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں