بظاہر یہ کوئی چونکا دینے والا عنوان نہیں یعنی یہ لائل پور شہر اور فیض احمد فیض کے تعلق کے بارے میں کتاب ہے۔