تازہ ترین
-
5 سے 7 ادارے بیچ دینگے، پاکستان کی قرضے کے حصول کیلیے آئی ایم ایف کو یقین دہانی
وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کی سربراہی میں کمیٹی نے روزویلٹ ہوٹل کی کھلی بولی کے ذریعے نجکاری کی سفارش کی ہے
-
لیاقت آباد میں 14 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کو 14 منٹ تک محدود کیا جائے، گورنر سندھ کی ہدایت
شہر میں اسٹریٹ کرائم اور ڈمپر کے حادثات جیسے مسائل بھی موجود ہیں، کامران خان ٹیسوری
-
پاکستان سمیت کئی ممالک پر ممکنہ امریکی سفری پابندیوں کی تلوار لٹکنے لگی
ٹرمپ انتظامیہ ایگزیکٹو حکم نامہ جاری کرنے کی تیاری کر رہی ہے، امریکی میڈیا
-
طارق روڈ پر لگژری گاڑی نے کرتب کے دوران موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا
حادثے کے فوراً بعد گاڑی سوار دونوں افراد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے
-
سپر ٹیکس کیخلاف درخواستیں سننے والا 5 رکنی آئینی بینچ تحلیل
جسٹس عامر فاروق بینچ سے الگ، نیا بینچ قائم، آج سے کیس کی روزانہ سماعت کا فیصلہ
-
امریکا اور ایران میں 45 سال کشیدگی رہی ہے، کامران بخاری
پارلیمان واضح وجوہات کی بنا پر سب سے کمزور ستون ہے ہمارے آئین کا، خرم دستگیر
-
احتجاج اپوزیشن کا حق، آج ہم نے پرزور احتجاج کیا، عامر ڈوگر
پی ٹی آئی نے شور شرابہ، ہنگامہ اور جارحانہ سیاست کے علاوہ کیا کیا ہے؟، شرمیلا فاروقی
-
کرکٹ پر کافی عرصہ گفتگو نہیں ہونی چاہیے، نظر انداز کریں
چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل کی تقریب میں پاکستان کی عدم شرکت کا ذمے دار پی سی بی ہے
-
ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟
حکومت 2025میں اس مسئلے کا بھی فوری حل نکالے‘ اسلام آباد سے مری تک شٹل سروس شروع کی جا سکتی ہے
-
گلشن معمار میں گھر کی چھت گرنے سے جاں بحق بچیوں سمیت 6 خواتین کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
جاں بحق ہونے والوں میں 3 کمسن سمیت 5 سگی بہنیں بھی شامل تھیں
-
پاکستان کرکٹ
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ 1992 میں غیرمعمولی پرفارمنس کے نتیجے میں ٹیم کے کپتان کو بے حد مقبولیت حاصل ہوئی
-
چھ نسلوں سے جاری مزاحمت (قسط چہارم)
ہر سیاسی بغاوت و شورش کی تہہ میں بالٓاخر معیشت نکلے گی
-
سیاستدانوں کی باہمی لڑائیاں کب تک؟
ملک میں ہر الیکشن کو متنازع قرار دیا گیا مگر انتخابات کے معاملے کو سیاستدانوں نے ہی ٹھیک کرنا ہے
-
’’ معافیاں ‘‘
سیاست عجیب کھیل ہیں یہاں ہیرو سے بندہ زیرو بھی ہو جاتا ہے اور پھر زیرو سے ہیرو بھی ہو سکتا ہے
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ کا چیلنج
سیاسی قیادت دہشت گردی کے خلاف جنگ کی قیادت کرتے نظر نہیں آتی
-
نوجوانوں کے تعلیم اور روزگار کے مسائل
حالیہ برسوں میں پاکستان میں طلبا کو متعدد چیلنجز کا سامنا ہے جو ان کی تعلیمی اورکیریئر کی ترقی میں رکاوٹ ہیں
-
سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' پر ایک دن میں تیسرا بڑا سائبر حملہ، صارفین پریشان
ہیکر گروپ ڈارک اسٹورم ٹیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے اور ٹیلیگرام پر اس کا اعتراف کیا ہے
-
زباں فہمی نمبر239 ؛ اُردو اور گجراتی کے لسانی تعلق واشتراک پر ایک نظر
زباں فہمی نمبر ، 239 اُردو اور گجراتی کے لسانی تعلق واشتراک پر ایک نظر ، تحریر: سہیل احمدصدیقی، فوٹو : روزنامہ ایکسپریس
-
ایلون مسک: ایک کاروباری یا ڈکٹیٹر؟
کیا دنیا کا امیر ترین شخص سفید فام برتری کوثابت کرنے اور کاروباری مفادات کے لئے مذاہب اور اقوام کے ٹکراؤ کی راہ پر گامزن ہے؟
-
شامی حکومت کا بشار الاسد کے حامیوں کیخلاف فوجی آپریشن ختم کرنے کا اعلان
شام کی نئی حکومت اور بشار الاسد کی حامی فورسز میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری تھا
-
کینسر کے مرض میں مبتلا اداکارہ نے مداحوں سے دعاؤں کی درخواست کردی
انجلین ملک کی سرجری ابو ظہبی کے اسپتال میں ہو رہی ہے
-
مصطفیٰ عامر قتل کیس، ملزم ارمغان کے دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات، اعتراف جرم بھی کرلیا
ارمغان کی انٹیروگیشن رپورٹ ایکسپریس نیوز نے حاصل کرلی، ملزم کے سنگین اعترافات کا تذکرہ
-
پی ٹی آئی اور جے یو آئی قائدین کے درمیان مذاکرات، رمضان سے ہی جدوجہد شروع کرنے پر اتفاق
پی ٹی آئی عمران خان جبکہ جے یو آئی قائدین فضل الرحمان سے حتمی رائے لے کر مستقبل کا فیصلہ کریں گے، ترجمان
-
ریلوے کا عید پر خصوصی ٹرینیں چلانے اور کرایوں میں کمی کا اعلان
سفری مسائل کو کم کرنے کے لیے 25 رمضان سے خصوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی، وزیر ریلوے
-
پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے تک بڑی کمی کا امکان
ڈیزل کی قیمت میں بھی 11 روپے تک کمی ہوسکتی ہے، حتمی نوٹی فکیشن وزارت خزانہ 15 تاریخ کی رات کو جاری کرے گی
-
کراچی میں گھر کے اندر فائرنگ سے نوبیاہتا دلہا جاں بحق، ملزمان لڑکی ساتھ لے گئے
واقعہ بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں پیش آیا، مقتول کی دس روز قبل شادی ہوئی تھی
-
ڈونلڈ ٹرمپ اپنا موازنہ راک اسٹار ایلوس پریسلے سے کرنے لگے
امریکی صدر نے رات گئے کی گئی اپنی پوسٹ میں خود کو راک اسٹار سے ملایا
-
حکومت نے چینی برآمد کرنے کے بعد بیرون ملک سے شکر درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا
شکر کی درآمد سے صارفین کو ریلیف فراہمی میں مدد ملے گی اور مقامی سطح پر چینی کی قیمتوں میں کمی آئے گی، حکومتی ذرائع
-
فزیوتھراپی
کئی امراض کے علاج میں موثر
-
سندھ ہائیکورٹ؛ یونیورسٹی میں ہولی منانے پر طلبا کے داخلے منسوخ کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار
عدالت نے یونیورسٹی بورڈ کے سیکریٹری، وی سی، رجسٹرار، ایڈووکیٹ جنرل سندھ اور دیگر متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری کردیے
-
مودی کی آشیرباد سے رمضان کے دوران مقبوضہ کشمیر میں نازیبا ملبوسات کے فیشن شو کا انعقاد
فیشن شو کے انعقاد پر غیور کشمیریوں نے مودی سرکار کے خلاف شدید احتجاج کیا
-
تقوی کی ضرورت و اہمیت
اس کیفیت کے ساتھ زندگی گزارنا تاکہ جب موت آئے تو اسی فرمانبرداری کی حالت میں آئے
-
سونا اسمگل کرنے پر زیر حراست اداکارہ کے بھارتی ایجنسی پر سنگین الزامات
عدالتی سماعت کے دوران رانیہ راؤ نے دعویٰ کیا کہ تفتیش کے دوران انہیں دھمکایا اور ہراساں کیا گیا
-
نریندر مودی کا دورئہ امریکہ اور بھارتی تارکین وطن کا انخلاء
کیا ڈونلڈ ٹرمپ انتخابات میں امریکی عوام سے تارکین وطن کو نکالنے کا وعدہ پورا کر سکیں گے؟
-
فلم میں کام کے 500 روپے ملے اور سین بھی حذف کرا دیا؛ امیتابھ بچن نے سنایا دلچسپ واقعہ
امیتابھ بچن نے 1978 کی فلم جنون میں ششی کپور کے ساتھ ایک چھوٹا سا کردار ادا کیا تھا
-
رمضان کی خصوصی آفر...!!!
بہت سے لوگ عید کی تیاری کے سلسلے میں کپڑے، جوتے، پرفیوم اور دیگر اشیاء خریدتے ہیں
-
سابق اسکواش کھلاڑی آفتاب جاوید انتقال کر گئے
88 سالہ آفتاب جاوید انگلینڈ کے شہر مانچسٹر میں قیام پذیر تھے
-
حارث رؤف کے گھر بیٹے کی ولادت، ساتھیوں کی مبارک بادیں
حارث رؤف نے بیٹے کی ولادت کے حوالے سے کوئی اعلان نہیں کیا
-
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا
اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا، قلمدان سنبھالنے والے وزرا کو وزیراعظم ہدایات دیں گے
-
رمضان المبارک اور قرآن مجیدکا باہمی ربط
رسول اللّہ ﷺ کا ارشاد ہے، قیامت کے دن روزہ اور قرآن دونوں بندہ کے لیے سفارش کریں گے
-
بلاول بھٹو کی پیپلزپارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات جلد کروانے کی ہدایت
پی پی چیئرمین نے الیکشن بورڈ تشکیل دے دیا، چند ہفتوں میں انٹرا پارٹی انتخابات کے انعقاد کا امکان
-
کراچی: پولیس وردی میں اغواء و گھروں میں وارداتیں کرنے والا گینگ پکڑا گیا
ملزمان سرکاری اداروں کا یونیفارم پہن کر وائرلیس سیٹ دکھا کر گھروں میں داخل ہوجاتے تھے
-
لاہور؛ ریلوے ہیڈکوارٹر میں افسران کی ہفتے کی چھٹی ختم کردی گئی
وزارت ریلوے نے ہفتے میں چھ دن کام کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
-
بشریٰ انصاری نے ہدیہ نعت پیش کر کے سماں باندھ دیا، ویڈیو دیکھیں
بشریٰ انصاری نے ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کے پروگرام پیارا رمضان میں حضور ﷺ کی بارگاہ میں ہدیہ نعت پیش کیا
-
نمرہ خان کی دوسری شادی؛ دلہا کون ہے ؟
نمرہ خان کی پہلی شادی کورونا لاک ڈاؤن کے دوران 2020 میں ہوئی تھی اور ایک سال بعد طلاق ہوگئی تھی
-
سرفراز کی انگریزی پر سوال کرنے والے نوجوان کو جویریہ سعود کا کرارا جواب
انگریزی بولنا فخر نہیں، اردو ہماری قومی اور مادری زبان ہے، جویریہ سعود
-
اسلام آباد؛ تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون نے ملزم سے صلح کرلی
مدعی مقدمہ کے ساتھ صلح ہونے پر ملزم کی ضمانت ہوگئی، پولیس ذرائع
-
چیمپئنز ٹرافی 2025 کی بہترین ٹیم کا اعلان، کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں
ٹیم میں بھارت کے چھ، نیوزی لینڈ کے چار جبکہ افغانستان کے دو کھلاڑی شامل ہیں
-
امریکی آئل ٹینکر اور پرتگالی بحری جہاز میں خوفناک تصادم؛ درجنوں ہلاکتوں کا خدشہ
جہاز سے ٹکرانے کے بعد آئل ٹینکر میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی تھی
-
پی ٹی آئی پشاور کی تنقید کے بعدصوبائی حکومت نے شہر میں ہونیوالے ترقیاتی کاموں کی فہرست جاری کردی
گذشتہ روز پی ٹی آئی پشاور کی جانب سے صوبائی حکومت پر پشاور کو نظرانداز کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا