مہرین جبار ٹیلی فلم’’لالہ بیگم ‘‘ کی عکس بندی میں مصروف

مہرین جبارنےاس وقت فیچر فلم’’رام چند پاکستانی‘‘بنائی جب پاکستانی فم انڈسٹری اپنے پاوٗں پر کھڑے ہونے کی کوشش کررہی تھی۔


نمرہ ملک February 04, 2015
مہرین جبارنےاس وقت فیچر فلم’’رام چند پاکستانی‘‘بنائی جب پاکستانی فم انڈسٹری اپنے پاوٗں پر کھڑے ہونے کی کوشش کررہی تھی۔ فوٹو : فائل

پاکستان ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی نامور ہدایت کار مہرین جبارآج کل اپنی نئی ٹیلی فلم ''لالہ بیگم'' کی عکس بندی میں مصروف ہیں۔

مہرین جبار نے اس وقت فیچر فلم ''رام چند پاکستانی'' بنائی جب پاکستانی فم انڈسٹری اپنے پاؤں پر کھڑے ہونے کی کوشش کررہی تھی۔اور ان کی'' رام چند پاکستانی''وہ واحد فلم ہے جسے بیک وقت بھارت اور پاکستانی سینماء میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا تھا۔ان کی ٹیلی فلم کوایک بھارتی چینل نے پروڈیوس کیا ہے۔ اس کی کہانی سید محمد احمد نے لکھی ہے۔فلم کی کاسٹ میں مرینہ خان،سونیا رحمان،ہمایوں سعید،شہریار زیدی و دیگر شامل ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں