فلم انڈسٹری کو اچھی سوچ کی ضرورت تھی جسے نوجوانوں نے پورا کردیاندیم

ماضی کو بھلا کر مستقبل کی طرف توجہ دینی ہوگی تاکہ فلم انڈسٹری کو ترقی کی طرف لے جایا جائے، ندیم


Cultural Reporter February 13, 2015
ملک کے نوجوانوں نے عوام کی توقعات کے مطابق فلمیں بناکرانہیں سنیما آنے پر مجبور کردیا، ندیم۔ فوٹو: فائل

سینئر اداکار ندیم بیگ کا کہنا ہے کہ فلم انڈسٹری میں اچھی سوچ رکھنے والوں کی ضرورت محسوس کی جارہی تھی جسے نوجوانوں نے پورا کردیا۔

یہ بات انہوں نے نمائندہ ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک کے نوجوانوں نے عوام کی توقعات کے مطابق فلمیں بناکر اسے پورا کردیا اور عوام کو سنیما آنے پر مجبور کردیا، اب ہمیں ماضی کو بھلا کر مستقبل کی طرف توجہ دینی ہوگی تاکہ فلم انڈسٹری کو ترقی کی طرف لے جایا جائے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں