موسیقی کے فروغ کیلیے لیجنڈز جیسے جذبے کی ضرورت ہےارشد محمود

ہمارے لیجنڈ گلوکاروں کو یہ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ انھوں نے ہماری موسیقی کو دنیا میں شہرت دلائی


Cultural Reporter February 15, 2015
جب بھی پاکستانی گلوکار دیار غیر جاتے ہیں ان کی زبردست پذیرائی ہوتی ہے،ارشد محمود،فوٹو: فائل

گلوکارارشد محمود نے کہا ہے کہ موسیقی کو سرحدوں تک محدود نہیں کیا جاسکتا آج پاکستان کے گلوکاروں کو اگر دنیا بھر میں شہرت حاصل ہے تو وہ ان کی بہترین آواز اور عمدہ گائیکی کی وجہ سے ہے۔

نمائندہ ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا جب بھی پاکستانی گلوکار دیار غیر جاتے ہیں ان کی زبردست پذیرائی ہوتی ہے،ہمارے لیجنڈ گلوکاروں کو یہ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ انھوں نے ہماری موسیقی کو دنیا میں شہرت دلائی اور انھیں مقبول عام کیا،اسی جذبہ کی آج بھی ضرورت ہے کہ ہم اپنی موسیقی کو فروغ دینے اور اسے زندہ رکھنے کے لیے کام کرتے رہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں