سلیکشن کمیٹی جمعرات کو ایک بار پھر بنگال ٹائیگرز کیخلاف تینوں طرز کی ٹیموں کے انتخاب کے حوالے سے مزید مشاورت کرے گی۔