پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری کا کسی سے کوئی مقابلہ نہیںثمینہ پیرزادہ

ٹیلی ویژن کی طرح فلم انڈسٹری میں بھی ایسےہی موضوعات کی ضرورت ہےتاکہ ہم اچھی اورمعیاری فلمیں بناسکیں، ثمینہ پیرزادہ


Cultural Reporter May 08, 2015
ٹیلی ویژن کی طرح فلم انڈسٹری میں بھی ایسےہی موضوعات کی ضرورت ہےتاکہ ہم اچھی اورمعیاری فلمیں بناسکیں، ثمینہ پیرزادہ فوٹو: فائل

WASHINGTON: اداکارہ ثمینہ پیزادہ نے کہا پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری کا کسی سے کوئی مقابلہ نہیں ہمارے ملک میں ٹیلی ویژن انڈسٹری نے جس تیزی سے ترقی کی ہے اس کی مثال نہیں ملتی ہمارے ٹیلی ویژن ڈراموں نے بھارتی ٹی وی ڈراموں کے سحر کو جس طرح ختم کیا ۔

اس میں ہمارے ٹیلی ویژن کے پروڈیوسر ڈائریکٹر اور رائٹر کا کردار اہم ہے ۔یہ بات انھوں نے اپنے ایک انٹرویو میں کہی انھوں نے کہا ٹیلی ویژن کی طرح فلم انڈسٹری میں بھی ایسے ہی موضوعات کی ضرورت ہے تاکہ ہم پاکستان میں اچھی اور معیاری فلمیں بنا سکیں،انھوں نے کہا وہ جلد دوبارہ فلم سازی کی طرف واپس آئیں گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں