ورزش سے جسم میں کولیسٹرول کی مقدار مستحکم رہتی ہے

جسمانی طور پر فٹ رہنے سے جسم میں نقصان دہ کولیسٹرول کی سطح بڑھنے کا عمل 15 سال تک رک سکتا ہے, تحقیق


Net News May 21, 2015
جسمانی طور پر فٹ رہنے سے جسم میں نقصان دہ کولیسٹرول کی سطح بڑھنے کا عمل 15 سال تک رک سکتا ہے, تحقیق۔ فوٹو : فائل

طبی تحقیق سے سامنے آیا ہے کہ ورزش کرنا جسم میں مضر صحت کولیسٹرول کی سطح بڑھنے کا عمل 15سال تک بڑھا دیتا ہے۔

ورزش کرنے کا ایک اور فائدہ سامنے آگیا ، امریکی یورنیورسٹی میں ہونے والی تحقیق میں ماہرین کا کہنا ہے کہ صحت مند افراد ورزش کے ذریعے کولیسٹرول لیول کو مستحکم رکھ سکتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق جسمانی طور پر فٹ رہنے سے جسم میں نقصان دہ کولیسٹرول کی سطح بڑھنے کا عمل 15 سال تک رک سکتا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں